افلاس کی نذر ۔۔۔شاعر۔۔۔شہزاد تابش / شعرو ادب, ہالینڈ کی خبریں / By Daily Roshni News افلاس کی نذر شاعر۔۔۔شہزاد تابش جکڑا ہوا ہے یوں مجھے فکر معاش نے دو لقمہءشکم کے سوا یاد کچھ نہیں شہزاد تابشِ لاھور پاکستان