امام جعفر صادق علیہ السلام کے کونڈوں کی سالانہ نیاز
کا دستر خوان اتوار4فروری2024کو انتہائی عقیدت و
احترام سے محفل علی دی ہیگ میں سجا یا جائے گا۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔جاوید عظیمی ) اماموں کے سلسلے میں چھئے نمبر پر آنے والے امام جعفر صادق علیہ السلام کے کونڈوں کی سالانہ نیاز پاکستان سمیت دنیا بھر میں آپ ؑ کے عقدتمند انتہائی احترام سے اس کا انتظام و انصرام کرتے ہیں۔ ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں ہر سال باقاعدگی سے مذکورہ کونڈوں کی نیاز کا بھرپور اہتمام کیا جاتا ہے، امسال اس نیاز کا دسترخوان بروز اتوار4فروری 2024کو دن تین بجے سے شام سات بجے تک محفل علی دی ہیگ میں سجایا جائے گا۔ اس بابرکت کونڈوں کی نیاز سے استعفادہ کے لئے پاکستانی کمیونٹی کے خواتین وحضرات سے التماس کی جاتی ہے۔ ایڈریس نوٹ فرمالیں۔
MEHFIL-E-ALI
MIENT 199A DEN HAAG
اس سلسلے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے دیئے گئے نمبر رابطہ کر سکتے ہیں۔
سہیل سید۔۔۔۔۔۔0619020451