امریکہ کی ا جامع مسجد کے خطیب سید آصف رضا شاہ ایڈوکیٹ نے ڈاکٹر پیر سید کمال حسین شاہ اور دیگر مہمانوں کے ہمراہ نماز جمعتہ المبارک اداہ منہاج القران لاکارنیوء میں اداکی۔
پیرس۔ فرانس(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ رپورٹ۔۔۔ منیر احمد ملک) امریکہ کی ایک جامع مسجد کے خطیب سید آصف رضا شاہ ایڈوکیٹ نے ڈاکٹر پیر سید کمال حسین شاہ اور دیگر مہمانوں کے ھمراہ نماز جمعتہ المبارک اداہ منہاج القران لاکارنیوء میں اداکی اور نماز کے بعد محترم علامہ حسن میر قادری سے ملاقات ھوئی اس موقع پر امریکن مہمانوں نے علامہ ڈاکٹر طاھر قادری کی عالمی خدمات کو سراہا ۔ علامہ حسن میر قادری نے سید آصف ایڈوکیٹ کی ھمیشرہ کے فرانس میں انتقال پر دعائے مغفرت فرمائی ( یاد رھے گزشتہ اتوار سید عامر رضا کی اھلیہ اور سید آصف ایڈوکیٹ کی ھمیشرہ فرانس کے شھر اورلیان میں انتقال کر گئیں تھیں ، آج نماز جنازہ کے بعد ان کے جسم کو پاکستان تدفین کئلئے بھیجا گیا۔ رپورٹ منیر احمد ملک۔ پیرس فرانس
![]()



