Daily Roshni News

اٹھارہ جنوری 1993ء تاریخ وفات حضرت واصف علی واصف

18 جنوری 1993ء تاریخ وفات حضرت واصف علی واصف ؒ

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )18 جنوری 1993ء تاریخ وفات ہے۔ پاکستان کے مشہور صوفی دانشور، شاعر، ادیب اور کالم نگار حضرت واصف علی واصف رحمۃ اللہ علیہ کی_

حضرت واصف علی واصف رحمۃ اللہ علیہ 15 جنوری 1929ء میں خوشاب میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے مکالموں اور گفتگو کے متعدد مجموعے اشاعت پذیر ہوچکے ہیں جو بے حد مقبول ہوئے ہیں۔ ان کی نثری تصانیف میں کرن کرن سورج، قطرہ قطرہ قلزم، حرف حرف حقیقت، دل دریا سمندر، بات سے بات، دریچے، ذکر حبیب، مکالمہ اور گفتگو شامل ہیں جبکہ ان کے شعری مجموعے شب چراغ، شب زاد اور بھرے بھڑولے کے نام سے اشاعت پذیر ہوئے ہیں۔

” حضرت واصف علی واصف کیا خیال

      ہے ضمیر باصفا و مصفا کا حسن جمال

          کاش! ہم بھی رنگ جائیں رنگ_ واصف میں

                              ہو جائیں بے رنگی سے رنگ با کمال.”

Loading