ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔اپنی سوچ ہمیشہ مثبت رکھیں اور سدا خوش رہیں۔۔۔انتخاب ۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا)امریکہ میں جب ایک قیدی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تو وہاں کے کچھ سائنس دانوں نے سوچا کہ کیوں نا اس قیدی پر کچھ تجربہ کیا جاے.تب قیدی کو بتایا گیا کہ ہم تمہیں پھانسی دے کر نہیں مارینگے زہریلا کوبرا سانپ ڈسا کر ماریں گے..اور اس کے سامنے بڑا سا زہریلا کوبرا سانپ لے آنے کے بعد اس کی آنکھیں بند کرکے اس کو کرسی سے باندھ دیا گیا.اور اس کو سانپ نہیں بلکہ دو سیفٹی پِن چبھائی گئی…
اور قیدی کی کچھ سیکنڈ میں ہی موت ہوگئی..
پوسٹ مارٹم کے بعد پایا گیا کہ قیدی کے جسم میں سانپ کے زہر جیسا ہی زہر ہے……
اب یہ زہر کہاں سے آیا جس نے اس قیدی کی جان لے لی…
وہ زہر اس کے جسم نے ہی صدمے میں جاری کیا تھا…
ہمارے ہر عمل سے مثبت یا منفی توانائی بنتی ہے اور وہ ہمارے جسم میں اسی کے مطابق ہارمونس تیار کرتی ہے…
75 فیصد بیماریوں کی وجہ منفی سوچ ہی ہوا کرتی ہے….
آج انسان خود ہی اپنی منفی سوچ سے خود کو ختم کررہا ہے..
اپنی سوچ ہمیشہ مثبت رکھیں اور سدا خوش رہیں..