Daily Roshni News

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا کا بہترین دین یا عقیدہ آپ کا ہے تو۔۔۔تحریر  ۔۔۔۔ سید اسلم شاہ

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل ۔۔۔ تحریر  ۔۔۔۔ سید اسلم شاہ)اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا کا بہترین دین یا عقیدہ آپ کا ہے تو پھر بہترین عمل کر کے دکھانا بھی آپ ہی کی ذمہ داری ہے۔اگر آپ بہترین عمل کر کے دکھانے میں ناکام ہیں تو اپنے دین یا عقیدے کا “پرچار” چھوڑ دیں کیونکہ جو عقیدہ آپ کو نہیں بدل سکا وہ کسی اور کو کیا بدلے گا؟

Loading