ایران امریکا تناؤ: ایران کی تیل سپلائی کے اثرات کم کرنےکیلئے سعودیہ نےتیل کی پیداواربڑھادی
انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ریاض: ایران امریکا تناؤ کے بعد تیل کی قیمتوں کے استحکام کے لیے سعودی عرب سرگرم ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی تیل سپلائی کے اثرات کم کرنےکے لیے سعودی عرب نےتیل پیداواربڑھادی ہے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی خام تیل پیداوار 3 سال کی بلند ترین سطح 70 لاکھ 30 ہزار بیرل یومیہ تک پہنچ گئی ہے۔
![]()

