ایمسٹر ڈیم کے قدیم رہائشی کامران زاہد رضائے الہی سے انتقال کر گئے!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) ایمسٹرڈیم شہر میں عرصہ دراز سے رہائش پذیر کامران زاہد جن کا تعلق پاکستان کے شہر سیالکوٹ سے تھا رضائے الہی سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ بروز پیر 24 ما رچ 2025دوپہر1:30 بجے جامع مسجد فرید الاسلام ایمسٹر ڈیم میں ادا کی جائے گی۔ دوست احباب سے گزارش ہے کہ نماز جنازہ میں شرکت کریں۔