Daily Roshni News

بابائے قوم بانی پاکستان محمد علی جناح کے 149ویں  یوم ولادت پر اہل وطن کو مبارکباد۔

بابائے قوم بانی پاکستان محمد علی جناح کے 149ویں  یوم ولادت پر

 اہل وطن کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ٹیم  اراکین بزم ادب نیدر لینڈز

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انترنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی )اس سال 25 دسمبر 2025 کو بائی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم ولادت پاکستان سمیت دنیا بھر میں تزک و احتشام سے منایا جارہا ہے۔اس پر مسرت موقعہ پر معروف علمی ادبی تنظیم بزم ادب نیدرلینڈزکے معزز ٹیم اراکین محمد جاوید عظیمی، میاں  عاصم محمود، میاں عمران،چوہدری محمد اقبال قاضیاں ، ، چوہدری محمد الیاس، جاوید بٹ پیارا ، میاں آفتاب، راجہ فاروق حیدر، چوہدری بنارس علی، چاند ملک، چوہدری اکرام الحق اور چوہدری محمد اصغر وطن عزیز پاکستان کے ہموطن خواتین و حضرات کو صمیم قلب سے مبارکباد پیش  کرتےہیں ، دعا گو ہیں کہ اللہ تعالٰی اپنے فضل و کرم سےقائد اعظم محمد علی جناح کے درجات  مزید بلند فرمائیں اور پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھیں۔ آمین ثمہ آمین – پاکستان ہمیشہ زندہ باد

Loading