Daily Roshni News

برسوں سے پوشیدہ کوتاہ قد کہکشاں دریافت ۔ ۔ !!

برسوں سے پوشیدہ کوتاہ قد کہکشاں دریافت ۔ ۔ !!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ماہرین فلکیات نے ایک ایسی کوتاہ قد کہکشاں دریافت کی ہے جس کو کائنات کے متعلق موجودہ کائناتی علم کے تناظر میں سمجھا نہیں جا سکتا۔

نیوب نامی یہ پراسرار مبہم کہکشاں اپنے مرکز میں بھاری مقدار میں ڈارک میٹر اور کم حجم کی وجہ سے منفرد ہے۔ ان غیر معمولی خصوصیات کا مطلب ہے کہ نیوب کہکشاں میں موجود  ستارے انتہائی پھیلے ہوے ہیں۔ اور اس ہی وجہ سے کہکشاں بمشکل ہی کوئی روشنی خارج کرتی ہے۔ جس کے سبب سالوں تک اس کی نشان دہی نہیں ہو سکی۔

Loading