بزم ادب نیدرلینڈز کی ٹیم کی جانب سے
اہل اسلام کو رمضان المبارک 2026
کی صمیم قلب سے مبارکباد ۔۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ نمائندہ خصوصی) دنیا بھر میں رمضان المبارک 2026 کا آغاز ہو گیا ہے۔ رمضان المبارک کی آمد کے پر مسرت موقعہ پر بزم ادب نیدر لینڈز کے اراکین محمد جاوید عظیمی، میاں عاصم محمود ، میاں عمران، جاوید بٹ پیارے ، چوہدری اقبال، راجہ فاروق حیدر، چوہدری محمد الیاس، میاں آفتاب، چوہدری اکرام الحق چوہدری بنار علی ، چاند ملک اور چوہدری محمد اصغر کی جانب سے دنیا بھر میں آباد مسلمان بہنوں بھائیوں کو صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالٰی اپنے فضل و کرم اور رسول محتشم ﷺکی صدقے سے ہم سب کو ماہ مقدسہ کے فیوض و برکات سمیٹنے کی تو فیق جمیل عطا فرمائیں ۔ آمین ثمہ آمین۔

![]()

