بنام محترم و مکرم جناب قبلہ اقبال میمن صاحب ، پریزیڈنٹ آ ل انڈیا میمن جماعت فیڈریشن
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
محترم اقبال میمن صاحب ہیں ایک عظیم ، انسان
خدمت خلق اور انسانیت ہے ان کا ، ا یمان
وہ ہیں آ ل انڈیا میمن جماعت کے چیئرمین
انسانی حقوق کے تحفظ کے وہ ہیں ، پاسبان
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ