بندش آ ب۔۔۔شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News بندش آ ب شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی پانی بند کرنے والے، ابتر و مر دار ہوتے ہیں تاریخ ہے گواہ، دنیا میں ذلیل و خوار ہوتے ہیں مٹ جاتا ہے، یزیدیوں، زیادوں، شمروں کا نام سرفراز ، حسنیت کے ہی ، علم دار ہوتے ہیں ناصر نظامی