تازہ شعر
شاعر۔۔۔شہزاد تابش
اپنے لخت جگرہادی شہزاد کی نذر
ایسے ہی سہولت سے پرندے نہیں اڑتے
خواہش کاکوئی بوجھ نہیں ان کے پروں پر
تازہ شعر
شاعر۔۔۔شہزاد تابش
اپنے لخت جگرہادی شہزاد کی نذر
ایسے ہی سہولت سے پرندے نہیں اڑتے
خواہش کاکوئی بوجھ نہیں ان کے پروں پر