Daily Roshni News

تصوف کسے کہتے ہیں ؟

قلندر بابا اولیاء ؒ سے سوال کیا گیا کہ

تصوف کسے کہتے ہیں ؟

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )بابا صاحب ؒ نے جواب دیا ___

” ایسا نورٍ باطن جس میں آلائش قطعاََ نہ ہو “

آپ ؒ نے فرمایا کہ __ ہر انسان کو اللّٰہ نے ایک

صلاحیت دی ہے جو اٍس کی رہنمائی کرتی

ہے __ اٍس صلاحیت کا نام ” ضمیر  ” ہے __

ضمیر نورٍ باطن ہے ______  ضمیر کا مطمئن ہونا

یہ ہے کہ جو کچھ انسان اپنے لئے چاہتا ہے ،  وہی

دوسروں کیلئے چاہے  ___  جن باتوں سے وہ خود

پریشان ہوتا ہے  ،  دوسروں کو ایسی باتوں سے

پریشان نہ کرے __ مطمئن ضمیر کا مقام جنت ہے __!!

(  اقتباس ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ جنوری  2022  )

Loading