جاوید عظیمی، میاں عاصم محمود ، چوہدری اعجاز علی اور میاں عمران دلہن کے والد خادم مجتبٰی بٹ کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی)دی ہیگ کی معروف سماجی شخصیت خادم مجتبٰی بٹ کی صاحبزادی کی شادی کے پر مسرت موقع پر تقریب کے دوران تاجر میاں عاصم محمود ، پراپرٹی ڈیلر چوہدری محمد اعجاز، میاں عمران اور آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل کے مدیر اعلی محمد جاوید عظیمی دلہن کے والد خادم مجتبٰی بٹ کے ہمراہ لی گئی یاد گار تصویر ۔۔۔۔۔۔۔ یاد رہے مذکورہ تقریب ہالینڈ کے شہر روتردیم میں منعقد ہوئی جس میں کمیونٹی کے معزز خواتین و حضرات نے کٹیر تعداد میں شرکت کی ۔۔۔۔۔۔۔