جرمنی، عید میلاد النبیﷺ کا مرکزی جلسہ
چودہ اکتوبر2023کو نورن برگ میں ہو گا۔
جرمنی (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی)جرمنی کے شہر نورن برگ میں مرکزی جلسہ عید میلادالنبی ﷺ مورخہ 14 اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز عصر جامع مسجد المدینہ دارالسلام منعقد ھوگا جس کے مہمانان خصوصی صاحبزادہ سید علی الاشرفی الجیلانی
پیر سید جعفر علی شاہ سواتی ہونگے
خصوصی خطاب صوفی اسکالر مفتی ممتاز حسین پیرزادہ فرمائینگے جبکہ نقابت کے فرائض عبدالعزیز خان انجام دینگے مسجد کے صدر حاجی محمد نذیر نائب صدر شہباز احمد اور عامر خان مہمانوں کا استقبال کریں گے