جرمنی کے شہر نورن برگ میں جلسہ میلاد النبی ﷺ 13 ستمبر کو ہوگا
جرمنی(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔سید علی جیلانی )جرمنی کے شہر نورن برگ میں مرکزی جلسہ میلادالنبی ﷺ 13 ستمبر 2025 بروز ہفتہ بعد نماز عصر جامع مسجد المدینہ دارالسلام میں منعقد ہوگا جس کے مہمانان خصوصی صاحبزادہ سید علی الاشرفی الجیلانی، پیر سید جعفر علی شاہ سواتی ہوں گے اس محفل میں خصوصی خطاب صوفی اسکالر مفتی ممتاز حسین پیرزادہ اور علامہ فرحت حسین شاہ کا ہوگا جلسہ کی نقابت کے فرائض عبدالعزیز خان انجام دیں گے، مسجد کے صدر حاجی محمد نذیر ،نائب صدر شہباز احمد اور عامر خان اور حاجی عبدالوحید مہمانوں کا استقبال کریں گے