جنگ سے قبل کے کچھ وعدے.
بھارت سے موصول ہونے والی انٹیلی جنس رپورٹ کی رو سے اپنے اب یہ جنگ اتنی یقینی ہو چکی ہے جیسے رات کے بعد صبح کا طلوع ہونا. پاکستان کے علاقے چھیننے کےلیے بھارت حملے کرے گا اور اپنے علاقے گَنوا بیٹھے گا. اس جنگ میں بھی مرکزی کردار بھارتی فضائیہ ادا کرنے کی کوشش گی. معاشی حالات اگرچہ کچھ عرصہ خراب رہیں گے اس کے بعد معمول کے مطابق ہو جائے گا سب کچھ. اور ان شاء اللہ پاکستان کےلیے خیر ہی خیر ہے
اللہ نے کشمیر سے متعلق میرے ہر قسم کے خدشات کو بالکل ہی رفع کیا. اس ملک کے محافظوں کے مطابق کشمیر بالکل واپس آئے گا. جب ہم نے ایٹمی دھماکے کیے تھے تب ہم پہ پابندیاں اس سے بھی زیادہ تھیں اور ہماری معیشت بھی اس سے زیادہ خراب تھی. اس کے باوجود ہم نے سات دھماکے کیے. کیا ہم تب عالمی پابندیوں کے خوف سے اپنے مفادات سے دست بردار ہو گئے تھے؟
وہ کہتے ہیں ایٹم بم بنانے کے بعد سے آج تک ہم پہ مسلسل عالمی دباؤ رہا کہ مزید ایٹمی ہتھیار مت بناؤ تو توکیا ہم ایٹم بم سے دست بردار ہو گئے؟ مت گھبراؤ اور نا ہی ناامید ہو. ہم تیل اور تیل کی دھار دیکھ رہے ہیں. ہم کسی بند گلی میں نہیں ہیں نا ہی بے اختیار. اللہ پہ توکل رکھو اور اپنے دفاعی اداروں پہ بھروسہ بھی.
موجودہ صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے ۔ ہم کشمیر واپس لیں گے. موجودہ حالات یہ ہیں کہ ہم اس وقت جزوی طور پر جنگ میں ہیں. بارڈر پر روزانہ کی بنیاد پر ٹکڑاؤ ہو رہا ہے.
ہمارے کمانڈوز بھی بارڈر پہ موجود ہیں جو کہ عام حالات میں نہیں ہوتے ہیں.
آنے والے دنوں میں ایک خونریز مگر مختصر سی جنگ کےلیے بالکل تیار رہیں. یہ جنگ مختصر ہو گی لیکن بلا شک و شبہ انتہائی خونریز ہو گی. بھارت اپنی پوری قوت سے حملہ کرے گا تا کہ ابتدائی حملوں میں ہی اپنے اہداف حاصل کر لے. جواب میں بھارت کے ساتھ وہ ہو گا کہ بھارت پینسٹھ کو بھی بھول جائے گا. ان شاء اللہ یہ وعدہ ہے آپ سے قوم کے محافظوں کا.۔۔۔
دو باتیں یاد رکھیں ایک یہ کہ دو ایٹمی قوتوں کے درمیان جنگ کو اقوام متحدہ سمیت کوئی بھی ملک زیادہ دیر تک جاری نہیں رہنے دے گا. اور یہ بات پاکستان بھی جانتا ہے اور بھارت بھی. لہٰذا یہ جنگ مختصر ہو گی
مگر انتہائی شدید. شدید اس لیے کہ بھارت اس مختصر وقت میں اپنی پوری طاقت سے حملہ کر کے پاکستانی علاقے چھیننے کی کوشش کرے گا. تا کہ جنگ بندی ان شرائط پر کرے کہ پاکستان کے چھینے ہوئے علاقے واپس کرتا ہے مگر مقبوضہ کشمیر نہیں
. پاکستان مکمّل تیاری کے ساتھ بیٹھا ہے اور فوج قسم کھا کر بیٹھی ہے، کہ اس دفع بت پرستوں کو اتنی شدت سے لا الہ الا اللہ کی جوابی ضرب لگانی ہے کہ ہندوستان کے ایک سرے سے لے کر دوسرے سرے تک دراڑیں پڑ جائیں. دوسری اہم بات یہ ہے کہ بھارت اڑتالیس کی جنگ میں بھی بھاگ کر اقوام متحدہ گیا اور اور پینسٹھ کی جنگ میں بھی.
اس جنگ میں بھی بھارت اقوام متحدہ بھاگ جائے گا اگر پاکستانی قوم اور سیاسی قیادت ثابتِ قدم رہی تو اس دفعہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ سے پہلے ہیں ہم نے حل کرتا ہے ۔۔۔
ہم پہ اس جنگ کے دوران اور بعد میں معاشی طور پر بہت مشکل وقت آئے گا مگر کچھ عرصے کےلیے. لیکن آپ سارے لوگ ایک وعدہ کرو. وعدہ کرو کہ اپنی اور اپنے بچوں کی بھوک برداشت کرو گے مگر ان بُت پرست، گائے کو سجدہ کرنے والے مشرکوں کے سامنے نہیں کمزور پڑو گے.
وعدہ کرو کہ فاقے کرنا پڑے تو کر لو گے مگر بہ طورِ قوم ہندوؤں کے سامنے بزدلی یا بے غیرتی نہیں دکھاؤ گے. میرے ساتھ وعدہ کرو کہ اپنی زندگیاں، جوان بھائی اور بیٹوں سمیت جو کچھ بھی اس ملک کےلیے قربان کرنا پڑا کرو گے. وعدہ کرو کہ تم نا شکری اور بے صبری نہیں کرو گے ۔۔۔
بلکہ ہر حال میں صابر اور شاکر رہ کے جنگ میں ثابت قدمی دکھاؤ گے. وہ جو تمہارے دفاع کےلیے تیاریاں مکمل کر چکے ہیں انہوں نے قسم کھا لی ہے. کہ لا الہ الا اللہ کی پیروکاروں کی آزادی پہ آنچ نہیں آنے دیں گے، اس پاک مٹی پر کسی پلید دشمن کا سایہ نہیں پڑنے دیں گے
چاہے اپنی جان قربان کرنا پڑی تو بھی. آپ بھی قسم اٹھاؤ کہ اپنی آزادی اور اپنے ملک کی حفاظت کےلیے جو کچھ بھی قربان کرنا پڑا اللہ کی راہ میں ہنسی خوشی پیش کرو گے. یہ جنگ لازم ہے اب اور یہ ہو کر رہنی ہے. ان شاء اللہ
پاک آرمی زندہ آباد۔۔۔۔