ہالیند، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت کے پر مسرت
موقعہ پر دنیا بھر کی عیسائی برادری کو صمیم قلب
سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ روشنی نیوز انٹرنیشنل
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی)ہر سال دنیا بھر میں آباد عیسائی برادری 25 دسمبر کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت کے جشن کی صورت میں مناتے ہیں۔
امسال 2025 میں بھی یہ مذہبی تہوار پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے۔ اس پر مسرت موقعہ پر معروف آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی کی انتظامیہ عیسائی برادری کو صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتی ہے۔ اور دعا کرتی ہے کہ دنیا بھر میں امن و سلامتی اور خوشحالی کا دور دورہ ہو ۔آمین ثمہ آمین
![]()

