Daily Roshni News

حضرت مریم کا روزہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

حضرت مریم کا روزہ

ناصر نظامی
جب ہوئی حضرت عیسی کی ولادت پاک
لوگوں نے لگائیں حضرت مریم پہ تہمات
وحی نازل ہوئی، کہہ دو اگر کوئی پوچھے
مولود سے پوچھو، میں تو ہوں روزے کے ساتھ
ناصر نظامی

Loading