حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ خدمت پانے والے چوہدری پرویز اقبال لوسر کے لئے ایک اور اعزاز
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔جاوید عظیمی )چئیرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ تمغہ خدمت چوہدری پرویز اقبال لوسر کو ایک اعزاز مل گیا انڈس یونیورسٹی کراچی کی فیکلٹی آف فلسفہ کی جانب سے ڈاکٹریٹ آف فلسفہ کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا ہے اس طرح اب چوہدری پرویز اقبال لوسر ڈاکٹر پرویز اقبال لوسر بن گئے