اشعار
اپنے نور کی کرنوں کا نگینہ بنایا ہے
اپنی صناعی کا خوب قرینہ بنایا ہے
اپنی ہستی کی رسائی کا زینہ بنایا ہے
اس نے انسان کو اپنا آئینہ بنایا ہے
ناصر نظامی
اشعار
اپنے نور کی کرنوں کا نگینہ بنایا ہے
اپنی صناعی کا خوب قرینہ بنایا ہے
اپنی ہستی کی رسائی کا زینہ بنایا ہے
اس نے انسان کو اپنا آئینہ بنایا ہے
ناصر نظامی