Daily Roshni News

خوف ہر انسان میں ہوتا ہے مگر زندگی میں پیش قدمی اس پر قابو پا کر ہی ممکن ہے۔۔

خوف ہر انسان میں ہوتا ہے مگر زندگی میں پیش قدمی اس پر قابو پا کر ہی ممکن ہے…

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )”انسان ہمیشہ نامعلوم سے خوفزدہ رہتا ہے، لیکن یہی خوف اسے دریافت کرنے کی ترغیب دیتا ہے. اگر زمین کے پہلے انسان نے خوف پر قابو نہ پایا ہوتا، تو شاید دنیا کی تاریخ بہت مختلف ہوتی”

یووال نوح ہراری۔سوچیں انسان جسے آج ایک مرغوب غذا سمجھتا ہے کبھی وہ خوف کی علامت رہی ہو گی. آلو پیاز ٹماٹر بھی خوف کی علامت ہوں گے، مرغی مچھلی بھیڑ بکریاں بھی جان لیوا تصور ہوتی ہوں گی کریلے تو زہر سمجھے جاتے ہوں گے باقی خوف تو الگ کھانے پینے کی چیزوں کے خوف سے نکلنے میں صدیاں لگی ہوں گی. ایسے میں صحیح اور غلط خوراک کے درمیان فرق کرنے کے دوران کتنے انسانوں نے جانیں دی ہوں گی مگر انسانی ترقی اپنے خوف پر قابو پانے سے ہی ممکن ہوئی ہے….

خوف ہر انسان میں ہوتا ہے مگر زندگی میں پیش قدمی اس پر قابو پا کر ہی ممکن ہے…

Loading