Daily Roshni News

درود پڑھا نہیں پڑھوایا جاتا ہے۔۔۔ انتخاب ۔ محمد جاوید عظیمی

درود پڑھا نہیں پڑھوایا جاتا ہے

انتخاب ۔ محمد جاوید عظیمی

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ درود پڑھا نہیں پڑھوایا جاتا ہے۔۔۔ انتخاب ۔ محمد جاوید عظیمی)درود پڑھا نہیں جاتا پڑھوایا جاتا ہے۔ رب جب اپنے حبیب ﷺ کی محبت اور عشق رسول ﷺ کی گرمی کسی مومن کے دل میں دیکھتا ہے۔ تو اسے اپنے حبیبﷺ پر درود پڑھنے کی توفیق سے نوازتا ہے۔یہ بڑی گہری بات ہے ۔۔ ۔اللّٰہ کریم ہمیں ہماری آنے والی نسلوں کو ، درود و سلام کا عاشق بنائے۔ یہ نسبتِ مصطفیٰ ﷺ ہماری سانسوں میں رچ بس جائے۔ یہی وراثت ہو ، یہی پہچان ، یہی چراغ ہو جو نسل در نسل جلتا رہے۔اور قیامت تک ہمیں اس روشنی میں تھامے رکھے۔

آمین ثم آمین

I Love Madina ❤️

Loading