Daily Roshni News

دی ہیگ کی جانی پہچانی شخصیت شیخ احسان اللہ کی محبوب دوستوں کے اعزاز میں خصوصی دعوت۔

ہالینڈ ، دی ہیگ کی جانی پہچانی شخصیت شیخ احسان اللہ کی محبوب دوستوں کے اعزاز میں خصوصی دعوت ۔

روشنی نیوز کے مندوب راجہ فاروق بھی شریک ہوئے  ۔۔۔۔۔

ہالینڈ  (  روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔  نمائندہ خصوصی  )دی ہیگ راجہ فاروق حیدر  گذشتہ روز دی ہیگ کی سماجی شخصیت شیخ احسان اللہ  المعروف پٹواری نے پاک ڈچ  سینیئر سیٹیزن گروپ کے اعزاز میں مچھلی پارٹی کا اہتمام کیا  پارٹی میں سینیئر صحافی  سیکریٹری جنرل کشمیر پیس فورم نیدرلینڈز سابق ممبر اورسیز ایڈوائیزری کونسل حکومت پا کستان راجہ فاروق حیدر لیاقت علی راجپوت۔ محمد نفیس خاں   عمر حیات بابر خاں  صاحبزادہ سید شاہد شاہ جہلمی۔  چوہدری عظمت علی۔ اور دیگر نے شرکت کی اس موقع پر وطن عزیز پاکستان کی صورتحال پر بھی بات ہوئ   یاد رہے دی ہیگ میں پاک ڈچ سینیئر شہریوں نے ایک پلیٹ فورم بنایا ہے  جہا ں معمر  پاکستانی شہری آپس میں گپ شپ کرتے ہیں تقریب کی میزبان شیخ احسان پٹوری نے تمام دوستوں کی آمد کا شکریہ ادا کیا

Loading