Daily Roshni News

دی ہیگ کے حاجی برکت بھٹی کے لئے دعا ئے صحت کی التماس

دی ہیگ کے حاجی برکت بھٹی کے لئے دعا ئے صحت کی التماس

عارضہ قلب کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

پاکستانی کمیونٹی سے ان کی صحت کے لئے دعاکی  التماس کی جاتی ہے۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) دی ہیگ کی جانی پہچانی شخصیت حاجی برکت علی بھٹی عارضہ قلب میں مبتلا ہو کر گزشتہ کئی دنوں سے مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں ، ان کی جلد صحتیابی کے لئے ہالینڈ اور دیگر ممالک میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے خواتین و حضرات سے دعائے صحت  کی التماس کی جاتی ہے۔ درخواست  ہے کہ  اول و آخر درود شریف اور گیارہ مرتبہ یا سلامو پڑھ کر اللہ تعالیٰ  کے حضور حاجی برکت علی بھٹی کی جلد صحتیابی کے لئے دعائیں پیش کر یں۔ اللہ تعالیٰ اس عمل پر آپ  کو اجر عطا فرمائیں۔آمین ثمہ آمین

Loading