Daily Roshni News

ذاکر حسین او ر شبیر عزیز کی ہمشیرہ  پاکستان میں رحلت فرما گئیں۔۔۔

دی ہیگ کے قدیم رہائشی چوہدری ذاکر حسین او ر

شبیر عزیز کی ہمشیرہ علالت کے بعد فیصل آباد

 پاکستان میں رحلت فرما گئیں۔۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز۔۔۔جاوید عظیمی) ہالینڈ کے شہر دی ہیگ کے قدیم رہائشی اور جانی پہچانی سماجی شخصیات چوہدری ذاکر حسین اور چوہدری شبیر عزیز کی ہمشیرہ مختصر علالت کے بعد  فیصل آباد پاکستان میں رحلت فرما گئیں ۔ مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب نذر کرنے کے لئے آج بروز ہفتہ 28جون 2025 دن تین بجے سے رات دس بجےتک پاکستان اسلامک اینڈ کلچر سینٹردی ہیگ میں فاتحہ خوانی کی جائے گی۔ پاکستانی کمیونٹی کے خواتین و حضرات تعزیت اور فاتحہ خوانی کے لئے دیئے گئے اوقات میں تشریف لائیں۔

مزید معلومات کے لئے مندرجہ ذیل ٹیلی فون نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

 چوہدری ذاکر حسین:  0643931210

چوہدری شبیر عزیز: 0626142442

Loading