Daily Roshni News

راجہ خالد نوشاہی کی اہلیہ حفیظہ مالیکہ لوکائی وفات پاگئیں۔

 راجہ خالد نوشاہی کی اہلیہ حفیظہ مالیکہ لوکائی وفات پا گئیں۔

 نماز جنازہ 12 دسمبر025 2 دن 14:30 بجے

KERK HOF LAAN DEN HAAG میں ادا کی جائے گی۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل – – – نمائندہ خصوصی) دی پیگ کے قدیم رہائشی راجہ خالد محمود نوشاہی قادری کی اہلیہ حفیظہ ماہیکہ لوکائی وفات پاگئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ بروز جمعہ 12 دسمبر2025 کو دن 14:30 بجے دیئے گئے ایڈریسپر ادا کی جائے گی

KERK HOF LAAN 12

JB DEN HAAG2585

پاکستانی اور کشمیری حضرات سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

مزید معلومات

راجہ خالد محمود نوشاہی۔0641536580

Loading