ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) رسول الله ﷺ نے فرمایا:مَنْ صَلَّى عَلَيَّ وَاحِدَةً صَلَّى الله عَلَيْهِ عَشْرًاجس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا، الله تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا.مسلم 912(ترمذی 485؛ ابوداؤد 1530؛ نسائی 1297؛ مسند احمد 5711؛ مشکوٰۃ 921)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی