ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے ،سرکارِ دو عالَم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’وہ شخص زورآورنہیں جولوگوں کوپچھاڑدے ،زورآوروہ شخص ہے جوغصہ کے وقت اپنے آپ کوقابومیں رکھے۔ (صحیح بخاری، ۴ / ۱۳۰، الحدیث: ۶۱۱۴)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی