ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) رسولِ اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’عالم کی عابد پر فضیلت ایسی ہے جیسے چودھویں رات کے چاند کی تمام ستاروں پر فضیلت ہے۔( ابو داؤد، ۳ / ۴۴۴، الحدیث: ۳۶۴۱)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی