ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جس نے آخرت کے عمل کے بدلے دنیا طلب کی تو اس کا چہرہ بگاڑ دیاجائے گا،اس کا ذکر مٹا دیا جائے گا اور جہنم میں اس کا نام لکھ دیا جائے گا۔ (معجم الکبیر، ۲ / ۲۶۸، الحدیث: ۲۱۲۸)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی