Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) فرمانِ خاتم النبیینﷺجو بلا اتر چکی اور جو نہیں  اتری ،دعا ان سے نفع دیتی ہے۔ (ترمذی، ۵ / ۳۲۱، الحدیث: ۳۵۵۹)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading