Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ فرمانِ آخری نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم

اے لوگو! خوش دلی سے قربانی کیا کرو اور ان کے خون پر رضائے الٰہی اور اجر کی امید رکھو اگرچہ وہ زمین پر گر چکا ہو کیونکہ وہ اللہ پاک کی حفاظت میں گرتا ہے.

(المعجم الاوسط الحدیث 8319)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading