Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر کے دن جب تک کہ کچھ کھا نہ لیتے نہیں نکلتے اور عید الاضحی کے دن نہیں کھاتے جب تک کہ  ( عید گاہ سے )  واپس نہ آ جاتے۔ (سنن ابن ماجہ،۱۷۵۶)عیدمبارک ۔

تقبل اللہ مناومنکم صالح الاعمال

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading