ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) حضور پُر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’جو شخص اپنے غصے کو نافذ کرنے پر قادر ہونے کے باوجود غصہ پی جائے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے تمام مخلوق کے سامنے بلائے گا یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اسے اختیار دے گا کہ حورِ عِین میں سے جو حور وہ چاہے لے لے۔ (ابو داؤد، ۴ / ۳۲۵، الحدیث: ۴۷۷۷))
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی