Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ فرمانِ خاتم النبیینﷺاگر اللہ تعالیٰ کے نزدیک دنیا مچھر کے پر کے برابر بھی قدر رکھتی تو کافر کو اس سے ایک گھونٹ پانی نہ دیتا۔ (ترمذی، 4 / 143، الحدیث: 2327)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading