ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) اللہ ﷺ نے فرمایا:جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔(السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی