ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’نیک کاموں سے عمر بڑھتی ہے،دعا تقدیر کو ٹال دیتی ہے اور بے شک آدمی اپنے کسی گناہ کی وجہ سے رزق سے محروم کر دیا جاتا ہے۔ (ابن ماجہ، ۴ / ۳۶۹، الحدیث: ۴۰۲۲)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی