Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ۔۔۔ فرمان عالی شان۔۔۔!!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

‏“دو نعمتیں ایسی ہیں جن میں اکثر لوگ اپنا نقصان کرتے ہیں“ ۔

‏ایک تندرستی اور دوسری فراغت ۔

‏(ترمذی، ٢٣٠٤)

Loading