Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ…فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ شفیعِ معظّمﷺعطا پر شکر کرنا اللہ تعالیٰ کی رحمت میں  داخل ہونے کا سبب ہے۔ (شعب الایمان، ۴ / ۱۰۵، الحدیث: ۴۴۳۲)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading