ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضور پُر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے مال ودولت کی طرف نہیں دیکھتا ، البتہ وہ تمہارے دلوں اور تمہارے اعمال کو دیکھتا ہے ۔( مسلم، ص۱۳۸۷، الحدیث: ۳۴(۲۵۶۴))
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰے