ہالینڈ کے شہر لیلی سٹڈ کے رہائشی رضوان اکبر
رحلت فرما گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ 18 اپریل 2025
بعد نماز جمعہ ، غوثیہ مسجد ایمسٹر ڈیم میں ادا کی جائے گی۔
ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ جاوید عظیمی ) ہالینڈ کے شہر
لیلی سٹڈ کے رہائشی رضوان اکبر (فیصل آباد ) قضائے الہی سے رحلت فرما گئے، مرحوم کی نماز جنازہ بروز جمعہ 18 اپریل کو بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔ مذکورہ مسجد میں نماز جمعہ دو بجے ادا کی جاتی ہے
مزید معلوت کے لئے رابطہ
زین الحق : 0638975646