روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ / ہالینڈ کی خبریں, اقوال زریں / By Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ انسان اور نسیان لفظ انسان کا مادہ نسیان ہے، اس لئے انسا ن کا بھولنا ایک فطری حقیقت ہے۔ مگر کثرت سے بھولنا مرض کی علامت ہے۔