روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ / ہالینڈ کی خبریں, اقوال زریں / By Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ۔۔۔دل کی نرمی۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے دل کو نرم بنایا ہے، مگر انسانی رویے اس کو سخت بنا دیتے ہیں۔