روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ / ہالینڈ کی خبریں, اقوال زریں / By Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ۔۔۔پاکیزہ خیالات۔۔۔ پاکیزہ خیالات کی روشنی میں بندے کے اعمال بھی پاکیزہ ہو جاتے ہیں ، جو انسانوں کے لئے خیر و بھلائی کا سبب بن جاتے ہیں۔