روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ / ہالینڈ کی خبریں, اقوال زریں / By Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ۔۔۔ ماہ صیام کی برکات۔۔۔ ماہ صیام روزے داروں کو مادی زندگی میں نظم اور روح کی بالیدگی کے لئے مکمل نظام فراہم کر تا ہے۔