Daily Roshni News

روشنی کی باتیں!!۔۔محمد جاوید عظیمی ۔۔۔نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں

محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

احسن تقویم

اخلاق، عاجزی، ادب، احترام۔ ملنساری ، محبت ، احساس، صبر اور شکر یہ سب اوصاف انسان کے احسن تقویم ہونے کے عملی  مظاہرے ہیں۔

Loading