روشنی کی باتیں
********
رب کائنات کے حکم کے مطابق سورج ہر روز باقاعدگی سے
طلوع ہوتاہے،مگر اللہ تعالیٰ نے اس پر کبھی یہ پابندی
عائدنہیں کی کہ تمہاری کرنیں فلاں پر پڑیں اور فلاں پر
نہیں، یہی بلاتفریق خدمت ِ خلق ہے۔۔۔۔۔۔۔
محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہا ل ہالینڈ